• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہ

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہ


وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اپنے کاموں کی تشہیر کا مشورہ دے دیا۔

ایک ملاقات میں وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کے کام کی کھل کر تعریف کی۔

عمران خان نے مزید کہا کہ عثمان بزدار خاموشی سے کام کردیتے ہیں اور لوگوں کو پتا ہی نہیں چلتا۔

انہوں نے عثمان بزدار کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے کیے ہوئے کام کی تھوڑی تشہیر بھی کرلیا کریں تاکہ لوگوں کو پتا چلے۔

تازہ ترین