• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا طالبان بات چیت شروع کرانے کیلئے زلمے خلیل زاد قطر روانہ

کراچی (نیوزڈیسک )امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کاکہنا ہے کہ نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد تین دسمبر کو کابل اور دوحہ کے دورے پر روانہ ہوئے۔ترجمان نے کہا کہ دورہ قطر کے دوران زلمے خلیل زاد طالبان کے ساتھ بات چیت پھر سے شروع کریں گے۔
تازہ ترین