اسلام آباد (عاطف شیرازی) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 71 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 پیسے فی لیٹر کمی کردی ہے۔ وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 14اکتوبر 2026سے ہوگا۔