• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگر امام کی ٹانگ میں ہلکا ٹیڑھا پن ہو تو اس کے پیچھے نماز درست ہے؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔آپ نے لکھا تھا کہ شرعی معذور کے پیچھے غیر معذور کی نماز نہیں ہوتی۔ ہماری مسجد کے امام جب کبھی فجر کی جماعت میں نہیں ہوتے تو ایک قاری نماز پڑھاتا ہے جس کا ایک پاؤں تھوڑا سا ٹیڑھاہے اور بقایا بالکل ٹھیک ہے تو اس کے پیچھے ہماری نماز صحیح ہوتی ہے یا نہیں؟

جواب: ۔ جس شخص کے پاؤں میں تھوڑا ٹیڑھا پن ہو، وہ شرعی معذور کی تعریف میں نہیں آتا ،اس لیے اس کے پیچھے نماز درست ہے۔

تازہ ترین