• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر)چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین خان نے ایجوکیشن کے معاملات میں غفلت برتنے پر ڈائریکٹر ایجوکیشن شیر خان کو معطل کرکے چارج ڈپٹی ڈائریکٹر ایوب میمن کے سپرد کردیاجبکہ چیف میڈیکل آفیسر کو تمام ڈسپنسریوں میں ڈاکٹرز اور اسٹاف کو ڈیوٹی ٹائمنگ کی پابندی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے۔
تازہ ترین