• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح کے ساتھ ہی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔

پاکستان ٹیم کو کراچی ٹیسٹ کی فتح کے 60 پوائنٹس ملے ہیں جس کے بعد پاکستان 80 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئی۔

پاکستان نے سری لنکا کو کراچی ٹیسٹ 263 رنز سے ہرادیا


دوسری جانب سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے خلاف شکست کے بعد ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلی گئی جبکہ پاکستان کی رینکنگ میں بھی ایک درجے بہتری آئی۔

پاکستان رینکنگ میں آٹھویں سے ساتویں نمبر پر آگیا۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بھارت پہلے آسٹریلیا دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

تازہ ترین