• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانوں کی طرح ’’ہیلنگ‘‘ کی صلاحیت کا حامل دنیا کا پہلا روبوٹ

لندن (جنگ نیوز) برطانوی سائنسدانوں نے ’’انسانی خصوصیات‘‘ کا حامل دنیا کا پہلا روبوٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو خود کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان کے بعد خودساختہ طور پر انسانوں کی طرح ’’ہیلنگ‘‘ کی صلاحیت کا حامل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق برطانیہ کی فرمونٹ یونیورسٹی کے ماہر جوشوا بونگارڈ نے کہا ہے کہ یہ عظیم جیتی جاگتی مشینیں ہیں، نہ ہی یہ روایتی روبوٹ ہیں اور نہ ہی یہ کوئی جانور یا کوئی مخلوق ہیں، یہ ایک جیتا جاگتا، قابل پروگرام نظام ہے۔
تازہ ترین