ہیری کو اور اُس کی شریکِ حیات کو
اس قلبِ ماہیت پہ کریں گے سلام لوگ
دونوں نے خود وہ چھوڑ دیا، ترک کردیا
مرتے ہیں جس مقام کی حسرت میں عام لوگ
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے دائیں ہاتھ میں ہمیشہ فیروزی بریسلٹ پہنے رکھنے کی وجہ سامنے آ گئی۔
بیجنگ نے معاملے کے حل کے لیے مذاکرات کی جانب واپسی پر زور دیا ہے۔
کوون کی سابق اہلیہ نے نومبر 2022ء میں طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد کیا جائے گا۔
اولیویا ہیلسنکی نجی بیوٹی کلینک میں ہوش کھو بیٹھیں، انہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نومبر 2024ء کے ڈی چوک احتجاج سمیت مختلف مقدمات میں عدالتی وارنٹس کا سامنا کرنے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کا امکان ہے۔
فلسطینی فوٹو جرنلسٹ اور سابق قیدی معاذ عمارنہ نے بتایا ہے کہ جیلوں میں قیدیوں کو تشدد اور تذلیل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کا بڑا حصہ کیمروں سے چھپا رہتا ہے۔
ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی اسد وارثی نے تصدیق کی ہے کہ جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل 2 پر لنگر انداز ہوا ہے۔
ایک شہری نے کلاؤڈ لاگ ان کرنے سے متعلق بھی اہم معلومات دی ہیں۔
پالاش سین کے مطابق اسکول کے زمانے میں دونوں کے درمیان گہری اور قریبی دوستی تھی۔
صوبے کے کئی اسکولوں میں بچے ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
لڑکی کے والد کے مطابق ملزم نے بیٹی سے زیادتی کی اور تصاویر بھی بنائیں۔
پاکستانی سی فوڈ چین، جاپان، سعودی عرب، یو اے ای اور امریکا سمیت عالمی منڈیوں تک جا رہا ہے۔
تینوں بہنوں کا عزم ہے کہ ایشین گیمز میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کرنے کی پوری کوشش کریں۔
تیزی سے مقبول ہونے والے اس ٹرینڈ نے اے آئی سے تیار کردہ تصاویر کے ماحولیاتی اثرات پر تشویش پیدا کر دی ہے۔
سمیر حبشنہ کا کہنا ہے کہ سخت معاشی پابندیاں بھی ایران کو آسانی سے پسپائی پر مجبور نہیں کر سکتیں۔