کراچی: سائبر کرائم ایجنسی کی کارروائی، پولیس اہلکار بن کر فراڈ کرنیوالا گروہ گرفتار
کراچی کے علاقے قائد آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو پولیس اور حساس اداروں کے افسران بن کر لوٹنے والے تین رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔