• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹر آصف علی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ ( آن لائن ) کرکٹر آصف علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔سماجی رابطے کی ویب پر آصف علی نے ایک تصویر جاری کی ہے، جس میں وہ اور ان کی اہلیہ خانہ خانہ کعبہ کے پاس کھڑے ہیں۔انہوں نے پیغام میں لکھا کہ اللہ کا بہت کرم ہے کہ اس نے اپنے گھر بلایا ۔
تازہ ترین