• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹس ایپ نے مسیجنگ کی دنیا میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی مقبول ترین میسنجر ایپ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

واٹس ایپ کی جانب سے جاری ہونے والے بلاگ میں دو ارب صارفین کی تعداد کی تصدیق کی گئی اور بتایا گیا کہ کمپنی نے یہ ہدف 11 سال کے عرصے میں حاصل کیا۔

اس سے قبل فیس بک نے 2017 میں جبکہ یوٹیوب نے مئی 2019 میں صارفین کی اتنی ہی تعداد کا سنگ میل عبور کیا تھا۔

واٹس ایپ نے یہ سنگ میل سب سے کم وقت میں طے کیا ہے اور اس معاملے میں فیس بک اور یوٹیوب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تازہ ترین