• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی طالبعلم کا حرم مکی کو کورونا سمیت تمام وائرس سے محفوظ بنانے کا دعویٰ

ریاض(شاہدنعیم)سعودی طالبعلم نےحرم مکی کو کرونا سمیت تمام وائرس سے محفوظ بنانے کا دعویٰ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ایک طالب علم نے ایسا پروجیکٹ تیار کیا ہے جس کا مقصد حرم مکی کو "کرونا" سمیت ہر قسم کے وائرس سے محفوظ رکھنا ہے۔سعودی طالب علم عبدالرحمن آل الشیخ کے مطابق ان کے پروجیکٹ کا نام "الحج الآمن" (محفوظ حج) ہے۔ یہ پروجیکٹ حرم مکی اور اس کے زائرین کو ہر قسم کے وائرس اور انفیکشن کی منتقلی سے محفوظ رکھے گا۔

تازہ ترین