• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای او بی آئی کا ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیوائوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی ) ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن نے ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیوائوں کیلئے بڑا اعلان کردیا۔ای او بی آئی کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین یا ان کی بیوائیں اپنی پنشن کے لیے ای او بی آئی کے رجسٹریشن کارڈ یا پرانے یا نئے قومی شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے ای او بی آئی کی ویب سائٹ پر موجود فہرست میں اپنا نام چیک کرسکتے ہیں۔
تازہ ترین