کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے انتظار قتل کیس کی سماعت 2 مارچ تک ملتوی کردی ہے ۔ سماعت کے موقع پر انتظار کے والد اشتیاق احمد اور انکے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ کیس کے گواہ انتظار کے ماموں صلاح الدین کا بیان قلمبند کیا گیا ۔
وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے اجتماعی کارروائی کی ضرورت ہے۔
منعم ظفر کا کہنا ہے کہ زمینوں پر قبضے ہو رہے ہیں۔ اسکیم 33، سرجانی ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن سمیت ہر جگہ قبضہ مافیا کا راج ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین برس میں 186 صحافی ہلاک ہوئے جس میں سے 93 صرف 2025 میں مارے گئے ہیں۔
تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آٹزم سینٹر آف ایکسی لینس دو سال کے بجائے ایک سال میں مکمل کیا جائے گا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے ماہرین کی بھارت سے متعلق رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی رپورٹ پاکستان کے دیرینہ موقف کی توثیق ہے۔
دریائے چناب میں چار روز پہلے پانی 10 ہزار کیوسک تھا جو 5 ہزار کیوسک رہ گیا ہے۔ چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کا اخراج صفر رہ گیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی نے یاسر نواز کو اپنی اہلیہ ندا یاسر کی حمایت میں سامنے آنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ میری والدہ شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا کہ لڑکیوں کا مستقبل روشن ہو۔
ہالی ووڈ کے معروف اداکار بریڈ پٹ کو اپنی سابقہ اہلیہ اداکارہ انجلینا جولی کے خلاف جاری ایک اہم قانونی مقدمے میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
سرفرار بگٹی نے کہا کہ ہم ایک لمحے بھی آپ کے بندوق کے نظریے کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔
تقریباً 50 برسوں کے بعد پہلی بار جاپان پانڈا سے محروم ہوجائے گا، کیونکہ آئندہ ماہ ملک کی آخری جڑواں پانڈا کی جوڑی جاپان چھوڑ کر اپنے آبائی ملک چین روانہ ہو رہی ہے۔
صبا فیصل متعدد مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کو اڈیالہ کے باہر بیٹھنے کے بجائے اپنے صوبے میں بیٹھنا چاہیے۔
اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی ہاؤسنگ اسکیموں کی منظوری سے متعلقہ سافٹ ویئر تیار کر رہا ہے۔