• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان نے دوسرا ٹی 20بھی جیت لیا

ڈبلن (نیوز ایجنسیز) افغانستان نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں آئرلینڈ کو 21 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ افغان ٹیم نے 4 وکٹ پر 184 رنز بنائے، کپتان اصغر افغان نے 49 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔رحمان اللہ 35 ، حضرت اللہ 28 اور محمد نبی 27 رنز کے ساتھ نمایاں رہے،ناکام ٹیم 6 وکٹ کھوکر 163 رنز بناسکی، اینڈی بلبرینی 46 اور ہیری ٹیکٹر 37 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، مجیب الرحمان نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
تازہ ترین