• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس 20ہزار خاندانوں کو راشن بیگز فراہم کرے گی، آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) شعیب دستگر کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس لاک ڈاؤن سے متاثرہ 20 ہزار خاندانوں کو راشن بیگز فراہم کرے گی۔

آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ 20 ہزارشہریوں کو 15دن کیلئے راشن بیگز مہیا کئے جائیں گے، راشن بیگ میں پانچ افراد کے لئے اشیاء خورد نوش شامل ہوں گی

انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر مصروف عمل ہے۔

تازہ ترین