• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس کی وجہ سےسری لنکا کے کرکٹرز باغبانی کے چیلنج میں مصروف ہو گئے ‏ہیں۔کورونا وائرس کے باعث سری لنکن کرکٹرز گھروں میں وقت گزار رہے ۔کرکٹرز نے باغبانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکرنا شروع کر دی ہیں۔ ان میں سابق سری لنکن کپتان اور ایم سی سی کے صدر کمار سنگاکارا بھی شامل ہیں ۔ کمار سنگاکار انے باغبانی کرنے کا مشورہ دیا تھا کہ فارغ وقت میں باغبانی کریں ۔ سنگا کارا نے کہا کہ عالمی وباء کا مقابلہ کرنے لیے لوگ گھروں میں رہیں ۔

تازہ ترین