• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے 14 اپریل کو ہونیوالا بیساکھی میلہ منسوخ کردیا

ٹیکسلا(جنگ نیوز) حکومت نے رواں ماہ 14 اپریل کو ہونے والے بیساکھی کے میلے کو منسوخ کردیا، جس میں شرکت کے لے بھارت سے 3 ہزار جب کہ دنیا کے دیگر ممالک سے 2 ہزار سکھ یاتری پاکستان آتے ہیں۔متروک املاک بورڈ (ای ٹی پی بی) کے مزارات سے متعلق ڈپٹی سیکریٹری عمران گوندل نے بتایا کہ انہوں نے پاکستان سکھ گردوارا پربادھک کمیٹی (پی ایس جی پی سی) کے ساتھ مذاکرات کے بعد مشترکہ طور پر گوردوارہ پنجہ صاحب میں طے بیساکھی کے میلے کی تقریبات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔
تازہ ترین