• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افریقی صحرائے اعظم میں غذائی قلت کا اندیشہ

کراچی(ویب نیوز)افریقی صحرائے اعظم کے جنوبی یا جنوب سے متصل علاقوں میں غذائی قلت کا اندیشہ،میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ افریقی صحرائے اعظم کے جنوبی یا جنوب سے متصل علاقوں میں وبا کے باعث غذائی قلت کا اندیشہ ہے۔
تازہ ترین