• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی : ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 351 ہو گئی

Karachi The Number Of Patients Suffering From Dengue Fever Is 351
کراچی میں ڈینگی وائرس کے مزید26کیسز رپورٹ ہوگئے ہیں جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 351 ہو گئی ہے ۔

ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے شہر کے مختلف اسپتالوں کی او پی ڈیز میں20ایسے مریضوں کو لایا گیا جو ڈینگی سے متاثر تھے،

جبکہ 6مریضوں کو ڈینگی کی شکایت پر مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ۔
تازہ ترین