حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کر کے پنڈی منتقل کر دیا گیا۔
یہ افغان باشندے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کر رہے تھے۔
امریکی فوج نے بحر الکاہل میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
مقامی حکام کے مطابق ہلاک ٹائیگرز کی ٹیسٹ رپورٹ میں کینائن ڈسٹیمپر وائرس اور سانس کے نظام کو متاثر کرنے والے بیکٹیریا پایے گئے.
مذاکرات کے دوسرے دور میں جوہری افزودگی روکنے کی پیش کش نہیں کی، نہ ہی امریکا نے ایسا کوئی مطالبہ کیا: عباس عراقچی
اسکریننگ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع چکوال، مری اور ضلع جہلم میں غیر قانونی طور پر مقیم 31 افغان گرفتار کر لیے گئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اقدامِ قتل کیس میں ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔
20 گریڈ کے افسر پیر محمد شاہ کو ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
پاور ڈویژن نے صنعتوں کے لیے رعایتی پیکیج کے تحت بجلی کی کھپت کے 2 ماہ کے نتائج جاری کر دیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں آج بھی دل سے نیوزی لینڈر ہوں، اس وقت یہ دل پوری طرح پاکستان کے ساتھ ہے۔
ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے پاناما میں ایک ایسا مقبرہ دریافت کیا ہے جو 1 ہزار سال سے زائد قدیم ہے اور جس میں انسانی باقیات کے ساتھ سونے اور مٹی کے برتنوں کے نوادرات بھی موجود ہیں۔
قانونی ہو یا غیر قانونی، شہریوں کو پانی گھروں تک ملنا چاہیے، ٹینکر سسٹم بند کرو: سندھ ہائی کورٹ
کراچی کے علاقے پیر آباد میں 10 لاکھ روپے سر کی قیمت والے منشیات ریکٹ سرغنہ کو اس کے 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے گی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی۔
فٹنس کے حوالے سے سنجیدہ افراد کے لیے اصل چیلنج پٹھوں (مسلز) کو نقصان پہنچائے بغیر چربی کم کرنا ہے۔