• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی اے کا ایک درجن گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پی ٹی اے اپنی ایک درجن گاڑیوں کی نیلامی کر رہا ہے‘ ۔ آکشن میں حصہ لینے والے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گاڑیوں کا معائنہ 25جولائی کو کر سکتے ہیں جبکہ ان گاڑیوں کا آکشن 26جولائی کو ہوگا۔ کامیاب بولی دہندہ کو موقع پر پچیس فیصد جمع کروانا ہوگا اورنہ بولی منسوخ کر دی جائے گی۔

تازہ ترین