• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کے دوران قتل ہونیوالا سپردخاک

لاہور(کرائم رپورٹر) شالیمار کے علاقہ میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل ہونے والے سمیع کی لاش پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی جسے نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین