• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں کے گرد تمباکو مصنوعات کی تشہیر غیرقانونی ہے،سپارک

ملتان(سٹاف رپورٹر) نعیم احمد فیلڈ مینیجر سپارک نے کہا ہے کہ تمباکو کمپنیاں نوجوانوں کو نشانہ بنانے کے لئے پرائمری اورسیکنڈری سکولوں کے آس پاس اپنی مصنوعات کو پرکشش انداز میں تشہیر دے رہی ہیں جو قوانین کی خلاف ورزی ہے، دکانداروں کو سگریٹ بیچنے کیلئے لائسنس ایشو کیے جائیں  ۔اس موقع پر سلطانہ اسلم رانا(ڈپٹی ڈی ای او)، شفیق راحیل خان(اسسٹنٹ ڈا ئریکٹر کنزیومر کونسل) ودیگرموجود تھے۔
تازہ ترین