کیا دوسری تاریخ کا چاند ہے؟عوام خود فیصلہ کرلیں،فواد چوہدری
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند کی تصویر ٹویٹ کر دی اور کہا کہ کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ ،کیا سورج کے غروب ہونے کے بعد اتنی دیر چاند سر آسماں رہتا ہے؟ عوام خود فیصلہ کر لیں۔