قیامت ہے کبھی قطرہ نہ ملنا بھی تمازت میں
کبھی برسات کا سڑکیں ڈبونا بھی قیامت ہے
غرض اے بھائیو!بہنو!ہمارے شہر میں پانی
نہ ہونا بھی قیامت اور ہونا بھی قیامت ہے
منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
ایرانی دارالحکومت تہران کے تاریخی امام حسین اسکوائرپر اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔
صرافہ بازار میں ایف آئی اے اہلکاروں کے چھاپے کے دوران تشدد کے واقعے کا ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون نے نوٹس لے لیا۔
جیکب آباد میں پسند کی شادی کے تنازع پر جلائے گئے گھروں کا سروے مکمل کرلیا گیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے بال روم کنسٹرکشن سائٹ کے دورے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ ہمیں شاید ایران پر دوبارہ حملہ کرنا پڑے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آزاد میڈیا کے سوالوں کا سامنا کیوں نہیں کرتے؟
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ریڈ لائن منصوبے میں تاخیر میں حکومت کی کوئی بدنیتی نہیں۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین اور جمہوریت کو بے معنی بنانے کی کوششیں ملک کے لیے خطرناک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر دشمن نے دوبارہ ’’غلطی‘‘ کی اور صہیونیوں کے جال میں آکر ایران پر حملہ کیا تو ایران نئے ہتھیاروں اور نئے طریقوں سے جواب دے گا۔
قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اب تک صرف دو ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کر سکے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ بحری ٹریفک معمول کے مطابق بحال ہو چکی ہے۔
سہلٹ ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں جب محمد رضوان بیٹنگ کر رہے تھے تو انہوں نے سائیڈ اسکرین کی جانب کسی شخص کی موجودگی کے باعث اپنا کھیل روک دیا تھا۔
اسد شفیق نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے یہ بہترین وکٹ ہے جس سے اسپنرز اور فاسٹ بولرز کو مدد مل رہی ہے بیٹرز بھی شاٹس اچھے کھیل رہے ہیں۔
ہلاک ہونے والے بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ہلاک خوارج علاقے میں متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے: آئی ایس پی آر
انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ جاوید عالم اوڈھو نے گزشتہ 4 ماہ میں 1 ہزار سے زائد منشیات فروش پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق معطلی کا فیصلہ وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر کیا گیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو دارالحکومت اسلام آباد کی چونگی نمبر 26 پر روک دیا گیا۔