• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے وطن تو میری شناخت اور میرا فخر ہے، ماہرہ خان

پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور سیلیبرٹی ماہرہ خان نے یوم آزادی پر وطن سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔

 ماہرہ خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آسمان کی بلندیوں کو چھوتے قومی پرچم کی تصویر کے ساتھ پیغام شیئر کیا ہے۔

اپنے پیغام میں ماہرہ خان نے کہا کہ اے میرے پیارے مادر وطن پاکستان آج حقیقی طور پر جو سب کچھ  میرے پاس ہے اس پر  شکریہ۔


اداکارہ نے مزید کہا کہ اے وطن تو میری شناخت اور میرا فخر ہے۔ اور ہم ملکر اسی طرح کام کرتے رہیں تاکہ اے وطن تجھے مزید متحد اور  روادار بناسکیں۔ آمین۔

تازہ ترین