کمشنر کراچی نے ماہ رمضان کیلئے مختلف اشیا کی قیمتیں مقرر کردیں
کمشنر کراچی نے ماہ رمضان کیلیے مختلف اشیا کی قیمتیں مقرر کر دیں۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سو گرام چپاتی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے۔ 120 سے 150 گرام تندوری نان کی قیمت 18 سے 21 روپے مقرر کی گئی ہے۔