مادہ ریچھ نے اپنے بچوں کو پیٹھ پر بٹھا کر جھیل پار کرائی
میساچوسٹس کی ایک جھیل میں مچھلی کی تلاش میں نکلے ایک مچھیرے نے اس سے کہیں زیادہ غیر معمولی چیز یعنی 1 مادہ ریچھ کی ویڈیو کیمرے میں قید کر لی جو اپنے 2 بچوں کو پیٹھ پر بٹھا کر پانی میں تیرتے ہوئے جھیل پار کر رہی تھی۔