• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے اختیار ایڈیشنل سیکرٹریز فوٹوسیشن کے علاوہ کچھ نہیں کررہے، راشد بخاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)صدر جنوبی پنجاب مستقبل پاکستان سید راشد حسین بخاری نے کہا ہے کہ سب سیکرٹریٹ کے نام پر تبدیلی سرکار نے جو عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائےوہ کم ہے،جنوبی پنجاب کے 16بے اختیار ایڈیشنل سیکرٹریز سوائےفوٹو سیشن کے علاوہ اور کچھ نہیں کررہے ان کے اس عمل سے جہاں قومی خزانے کو نقصان پہنچ رہا ہے،ان کا کہنا تھا حکمرانوں کی پالیسیوں کی وجہ سے عوام زندگی کی بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہو چکے ہیں۔
تازہ ترین