• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹرے ہاکی چیمپئن شپ میں اسلام آباد نے آزاد جموں و کشمیر کو شکست دی۔ فاتح ٹیم کی طرف سے عثمان رمضان نے دو ، اظہر اللہ اور عدیل احمد نے ایک گول کیا۔ دوسرے میچ میں ایم پی سی ایل نےپنجاب کو زیر کیا۔ میچ کے مہمان خصوصی اولمپئن دانش کلیم تھے۔ سیمی فائنلز جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔ پہلا سیمی فائنل پی اے ایف اور پنجاب جبکہ دوسری ٹیم کا فیصلہ جمعرات کو صبح کے میچ کے بعد ہوگا۔

تازہ ترین