• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا، کراچی میں ایک اور اسکول بند

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورونا نےتعلیمی اداروں میں وار شروع کردیئے ہیں جس کی وجہ سے کراچی میںایک اور اسکول بند ہوگیا ہے بتایا جاتا ہے کہ گورنمنٹ بوائز ہائر اسکول سچل گوٹھ میں کورونا کے مثبت کیسز آئے جس کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر نے ایک ہفتے کے لئے اسکول بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہاسکول کے تمام کلاس رومز میں ڈس انفیکٹ اسپرے کیا جائے گا جب کہ اسٹاف اور طلبا کو قرنطینہ میںرہنے کی ہدایت جاری گئی ہے۔

تازہ ترین