• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت حواس باختہ ہو گئی ہے، مریم نواز


پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہو گئی ہے، انہیں سمجھ نہیں آ رہی کیسے جواب دیا جائے۔

مریم نواز نے اپنے انٹرویو پر حکومتی رد عمل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ مکمل حواس باختہ ہیں، انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے جواب دیا جائے، جب ہی ایسی حرکتیں کر رہے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ ایک خاص مقصد کے تحت انٹرویو کو مسخ کیا جا رہا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ مجھے معلوم ہے اس کے پیچھے کون اور کیوں ہے۔

تازہ ترین