فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آ ج بھی کمی ہوئی۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ان کی جماعت پوری قوت کے ساتھ تاجر برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ ہنرمند افراد کی کم از کم اجرت 50 ہزار 868 روپے ماہانہ مقرر کی گئی ہے۔
محسن نقوی نے کہا کہ کراچی میں سیف سٹی منصوبہ مکمل ہونے سے جرائم میں واضح کمی آئے گی۔
’جیو فلمز‘ کے بینر تلے بنائی گئی ہارر فلم ’دیمک‘ اور اور خوب رو اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کا نے عالمی سطح پر جھنڈے گاڑھ دیے۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبرز ہر فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق کرتے ہیں
بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ اگنی ویر اسکیم کا مقصد فوجیوں کی پیشن، تنخواہوں اور اہل خانہ کی فلاح و بہبود فنڈز کو کارپوریٹ دفاعی معاہدوں کی طرف منتقل کرنا ہے۔
صدیوں سے مسلسل یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے چاول کھائیں یا روٹی تو اب ماہرین نے کا جواب تلاش کر لیا ہے۔
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آج خدمت اور محبت کرنے والوں کی ضرورت ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2025- 26 سے چیمپئنز کپ کو ختم کر دیا۔
سانحہ سوات سے متعلق جاری تحقیقات کے پیشِ نظر کمشنر مالاکنڈ ڈویژن عابد وزیر انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے، کمشنر مالاکنڈ نے انکوائری کمیٹی کو تحریری رپورٹ جمع کروا دی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیئرن مسکرا رہے ہیں لیکن ان کے تاثرات سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ مجسمے کی شکل سے خاصے حیران اور نالاں ہیں۔
شرجیل میمن نے کہا کہ لیاری عمارت حادثے کی کی تحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ 2 دن میں آئے گی۔
جمیل احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اب حکومت کی توجہ اسٹرکچرل اور وسط مدتی معاشی اصلاحات پر ہے، مہنگائی بڑھنے کی شرح ہدف کے مطابق رہنے کی توقع ہے۔
تھر پارکر کے پہاڑی علاقے کارونجھر میں بارشی پانی کے ریلے میں بہہ کر ڈوبنے والے سیاح کی لاش نکال لی گئی.