• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کابینہ میں تبدیلی کا امکان ہے، اٹک سے رکن صوبائی اسمبلی یاور بخاری کو پنجاب میں اہم ذمہ داریاں دیےجانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اُنہیں وزارت قانون، وزارت داخلہ یا لوکل باڈیز میں سے کوئی وزارت دیے جانے کا امکان ہے۔

یاور بخاری، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذلفی بخاری کے تایا زاد بھائی ہیں۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون ایم اپی اے مسرت جمشید چیمہ کا بھی کابینہ میں شمولیت کا امکان ہے۔

خاتون ایم پی اے مسرت جمشید چیمہ کا تعلق لاہور سے ہے۔

تازہ ترین