کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی میں گھر کے اندر بنے پانی کے ٹینک میں 3 سالہ بچی فاطمہ ڈوب گئی ، اہل خانہ نے فوری طور پر بچی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اسکی موت کی تصدیق کردی ۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 152رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
شو 10 اقساط پر مشتمل ہوگا اور عید الفطر کے قریب نشر کیا جائے گا۔
بھارتی شہر حیدرآباد میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو بچوں کے سامنے آگ لگا کر قتل کر دیا۔ ملزم نے ماں کو بچانے کے لیے آگے بڑھنے والی بیٹی کو بھی آگ میں دھکیل دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔
سی ایم ہاؤس ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا کوٹ لکھپت جیل جانے کا امکان ہے، وہ اسیر رہنماؤں کے گھروں کا دورہ بھی کریں گے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے ایک سرکاری نمائندے نے موقع پر موجود رہ کر ریکارڈ کی تصدیق کی۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے لائیو انٹرویو کے دوران خلل پیش آنے پر وضاحت دے دی۔
حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ قومی ایئر لائن کے پاس 78 لینڈنگ رائٹ موجود ہیں۔
موذی مرض کینسر سے زندگی کی جنگ لڑنے والی پاکستانی معروف ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنفہ اور اداکارہ انجلین ملک نے زندگی کی یہ بازی جیت لی ہے۔
میاں محمود الرشید کو الگ الگ سیکشنز میں سزائیں سنائی گئیں، عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر 23 ملزمان کو بری کردیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان فضاء علی نے ساتھی اداکارہ ندا یاسر پر ان کے طلاق سے متعلق کلپس دانستہ طور پر وائرل کروانے کا الزام عائد کیا ہے۔
ای او سی حکام کے مطابق انسدادِ پولیو کی 7 روزہ مہم کا 99 فیصد ہدف حاصل کرلیا گیا۔
سیکریٹری ہاؤسنگ نے ہدایت کی کہ تمام ایم ڈیز واسا اپنے اضلاع میں مافیا کا سراغ لگانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
اداکارہ کے مطابق میرا کردار کے ساتھ تعلق اس وقت شروع ہوتا ہے جب میں پہلی بار اسکرپٹ دیکھتی ہوں
جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل میں ’18 ویں عالمی اردو کانفرنس 2025ء جشنِ پاکستان‘ کا سلسلہ جاری ہے۔
جماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد بلدیاتی انتخاب سے فرار اختیار کر رہی ہے۔