• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہیرہ شاہد ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وفاقی حکومت نے پرنسپل ا نفارمیشن افسر ( ڈی جی ) پریس انفا رمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آ باد مسز شا ہیرہ شاہد کو تبدیل کر دیا ہے۔ انہیں ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات کیا گیا ہے۔ وہ انفا رمیشن گروپ کی گریڈ 21کی افسر ہیں ۔ انہیں پی آئی او کے عہدے کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی نئی تعیناتی کو با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

تازہ ترین