• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، عملے کے ٹیسٹ کئے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر عدالتی عملے کا کرونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا،ہفتے کو ہائی کورٹ عملے کے کورونا ٹیسٹ کے لیے ڈاکٹرز کی ٹیموں کی جانب سے عدالتی اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔

تازہ ترین