• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم مشکل سے نکلنے کیلیے بہانے ڈھونڈ رہی ہے، زلفی بخاری


وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مشکل سے نکلنے کیلیے بہانے ڈھونڈ رہی ہے، پی ڈی ایم کے لیے کورونا بہترین فیس سیونگ ہے۔

  زلفی بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ  پی ڈی ایم والوں نے پشاور اور ملتان میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

معاون خصوصی نے کہا کہ قاتل پی ڈی ایم اب لاہور کے ڈاکٹرز اور شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنا چاہتی ہے۔


انہوں نے کہا کہ  پی ڈی ایم کی بے حسی کی قیمت عام شہری چکائیں گے۔

تازہ ترین