• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی: نومبر میں 1956 کمپنیاں رجسٹرڈ

ایس ای سی پی نے نومبر میں 1956 کمپنیز رجسٹرڈ کیں، 99 فیصد رجسٹریشن آن لائن ہوئی ہیں۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے مطابق نومبر میں 70 فیصد کمپنیوں کی رجسٹریشن پرائیوٹ لیمیٹڈ ہوئی ہیں، 26 فیصد کمپنیاں سنگل ممبر ہیں۔


نومبر میں 34 نئی کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ جو تجارت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، تعمیرات، کارپوریٹ فارمنگ، سیاحت، تعلیم، انجینئرنگ اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں میں آئی ہے۔

تازہ ترین