• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

رواں سال 2020ء کے آخری مہینے دسمبر کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے، یہ سال گزشتہ سالوں کے مقابلے میں مختلف اور ہنگامی صورتحال سے دوچار رہا، سال کے آغاز سے ہی عالمی وبا کورونا وائرس نے تو دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لیا ہی مگر چند اہم واقعات نے اس سال کو کبھی نہ بھولنے والا سال بنا دیاہے۔

2020ء  میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے اہم ترین ایونٹ، حادثات اور واقعات اس تصویری رپورٹ میں  مندرجہ ذیل ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزرتے سال کی پوری فلم چل جائے گی۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

بغداد کے ایئر پورٹ پر امریکی راکٹ حملے میں ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی جاں بحق ہوئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

معروف امریکی باسکٹ بال پلیئر کوبے برائنٹ کی ہیلی کاپٹر حادثے میں بیٹی سمیت ہلاکت۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

وزیراعظم عمران خان کی ملائیشیا کے ہم منصب مہاتیر محمد سے پتراجایا آفس میں ون آن ون ملاقات ہوئی۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

پاکستان کے اولین ٹیسٹ کے رکن وقار حسن طویل علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

ترک صدر طیب اردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

پی ٹی آئی کے رکن نعیم الحق انتقال کرگئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

پاکستان بھارت کو شکست دے کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس 4 روزہ تاریخی دورہ پر پاکستان پہنچے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

دوحا میں امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

معروف کامیڈین امان اللّٰہ انتقال کر گئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

چیئرمین ، پرنٹر اور پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمٰن رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں کولون انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں چل بسے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ائیر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری نے ماڈل صدف کنول سے دوسری شادی کرلی۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

ڈاکٹر انیتا زیدی بل گیٹس فاؤنڈیشن کے صنفی امتیاز شعبے کی صدر مقرر۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

ماضی کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

بھارتی اداکار 34 سالہ سوشانت سنگھ راجپوت نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی محمد نعیم انتقال کرگئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

معروف عالم ِدین اور ذاکر علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

سابق امیرِ جماعتِ اسلامی سید منور حسن انتقال کر گئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملہ ناکام۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

پاک فوج کی پہلی خاتون افسر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

رائنہ خان نے لیڈی ڈیانا ایوارڈ اپنے نام کر کے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

 سنتھیا ڈی رچی کا شور رہا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

ہندوستان اور چین کا لداخ تنازع رہا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

 117دن بعد ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے میچ سے ساؤتھمپٹن کے ایجز باول میں ہوگیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

 آیا صوفیہ مسجد نمازِ جمعہ کے ساتھ 86 برس بعد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

 سابق اولمپیئن اسد ملک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں تباہ کن زور دار دھماکے ہوئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

5 اگست کو کمشیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم استحصال منایا گیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

سول سروس کی پہلی خاتون آفیسر نے لاہور اسٹیشن مینجر کا چارج سنبھالا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

مہندر سنگھ دھونی اور سریش رائینا نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

سندھ پولیس کا اہلکار ’رفیق سومرو‘ سوشل میڈیا پر ہیرو بن گیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنیوالے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو عمرقید کی سزا ۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

کراچی کی بارش ’’رحمت بنی زحمت‘‘۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

نامور خطیب علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب بند چھ ماہ بعد کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

سانحہ بلدیہ فیکٹری کا 8 سال بعد فیصلہ آگیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

سابق آسٹریلین بلے باز اور کمنٹیٹر ڈین جونز انتقال کر گئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین نجیب تراکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

فن لینڈ میں 16 سالہ لڑکی کو ایک دن کا وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

مہتمم جامعہ فاروقیہ مولانا ڈاکٹر عادل خان کو شہید کردیا گیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی پکڑا گیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

معروف ریسلر جان سینا نے مسلمان لڑکی سے شادی کرلی ۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

مصباح الحق نے بطور چیف سلیکٹر عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

عمران فرحت اور عمر گل کا کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا فیصلہ۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں جیسنڈا آرڈرن نے بھرپور کامیابی حاصل کر لی۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

بھارت نے زمبابوین بھارتی کوچ لال چند راجپوت کو پاکستان کا دورہ کرنے سے روک دیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اولمپئن ماہم آفتاب انتقال کر گئیں۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

سینئر اداکار منظر صبہائی اور سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے شادی کرلی۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

بینش حیات پاکستان کی پہلی سرٹیفائیڈ خاتون امپائر۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

 نیشا راؤ پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

شین واٹسن نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

امریکی صدارتی انتخاب میں بائیڈن جیت گئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

پی ایس ایل 5 کراچی کنگز نے جیت لیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

حافظ سعید کو 10 سال 6 ماہ قید، جائیداد ضبطی کا حکم۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

ٹی ایل پی سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری افغانستان میں انتقال کرگئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی والدہ انتقال کرگئی۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

فٹبال کے لیجنڈ ارجنٹائن کے فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی ہوگئی۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

 آصفہ بھٹو کی سیاست میں انٹری۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

 کاون ہاتھی پاکستان سے کمبوڈیا منتقل ہوگیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

سابق وزیر اعظم اور بلوچستان کی نامور سیاسی شخصیت میر ظفر اللّٰہ خان جمالی انتقال کر گئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

 سابق جج ارشد ملک کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی

خانہ کعبہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے انجینئر منیر الجندی انتقال کر گئے۔

2020ء کے اچھے، برے واقعات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی
بھارت کا نیا ریکارڈ، پوری ٹیم 36 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

تازہ ترین