• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان، فوج کے فضائی حملے میں 4 عسکریت پسند ہلاک

قندھار(شِنہوا)افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں افغان فوج کے فضائی حملے میں 4 عسکریت پسند مارے گئے۔افغانسکیورٹی عہدیدار نثار ہند کے مطابق منگل کو 4 عسکریت پسند قندھار کے ضلع دند میں ایک پل کے نیچے بارودی سرنگ نصب کرنے کیلئے جا رہے تھےایئرگرافٹ کارروائی کرتے ہوئے انہیں موقع پر ہی ہلاک کردیا۔

تازہ ترین