• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیل کی جعلی قلت میں ملوث 12 بڑے امپورٹرز کا سراغ مل گیا

ایف آئی اے نے تیل کی جعلی قلت میں ملوث 12 بڑے امپورٹرز کا سراغ لگا لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں نے تیل کی جعلی قلت پیدا کی۔

سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ایف آئی اے نے بریفنگ دی۔

ایف آئی اے نے بریفنگ میں بتایا کہ تیل کی مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرکے جعلی قلت پیدا کی گئی، جس سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔

تازہ ترین