• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ محرم بھائی سے گلے ملنا، ہاتھ ملانا جائز ہے یا نہیں ؟ رہنمائی فرمائیں؟ اور محرم سے پردے کے متعلق رہنمائی فرمائیں۔(محمد اسد)

جواب:۔ بھائی سے مصافحہ (ہاتھ ملانا) اورمعانقہ (گلےملنا)جائز ہے۔ اگر معانقہ میں شہوت کا اندیشہ ہو تو پرہیز کیا جائے۔ محرم رشتے داروں کے سامنے عورت کے لیے سر ، بال ، گردن ، کان، بازو، ہاتھ اورچہرہ وغیرہ کھلا رکھنے کی اجازت ہے۔(ہندیہ5/ 328)

تازہ ترین