پوپ فرانسس نے جمہوریت کی بحالی کے لیے میانمار کے عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔
ویٹیکن سٹی سے جاری بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ میانمار کی صورتحال پر شدید تشویش ہے۔
انہوں نے کہا کہ میانمار میں ذمے دار عوامی مفاد کے لیے خلوص کا مظاہرہ کریں، میانمار میں ذمہ داران جمہوریت کی بقا، قومی استحکام اور سماجی انصاف کے لیے کام کریں۔