• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل فون بنانے والی کمپنی ایپل نے صارفین کے لیے 217 نئے ایموجیز  پیش کرد یئے جو آئی او ایس کے 14.5 ورژن میں نظر آئیں گے۔

ایپل نے آئی او ایس14.5میں سرنج ایموجی سے سرخ رنگ کو ہٹا دیا ہے جس کا مقصد کورونا ویکسینیشن کی اہمیت اجاگر کرنا اور موجودہ وبائی صورتحال کو مد نظر رکھنا ہے۔

یہ ایموجیز پرانے ڈیزائن کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے انداز سے پیش کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین