کراچی(پ ر) پروفیسر انوار احمد زئی کے خاکوں کے مجموعے بادل جزیرے کی تقریب رونمائی جمعہ 5مارچ کو شام 6بجے منظر اکبر ہال، آرٹس کونسل میں ہوگی۔ محمود شام، شفیق پراچہ، مہتاب راشدی و دیگر خطاب کریں گے۔
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نجکاری کا عمل خوش آئند ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی امریکا نے تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے امیر مکھانی کو پارٹی کا مرکزی نائب صدر مقرر کر دیا۔
افغانستان ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان کا کہنا ہے کہ میں نے بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے، افغانستان کی گلیوں میں نہیں پھر سکتا، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا۔
لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد کا طیارہ ترکیہ کے شہر انقرہ سے روانہ ہونے کے بعد تباہ، طیارے کا ملبہ مل گیا، طیارے میں آرمی چیف سمیت 5 افراد سوار تھےْ
پیپلز لیبربیورو کے انچارج چوہدری منظور نے کہا ہے کہ حکومت قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری پر قوم کو گمراہ کر رہی ہے، نجکاری بڑا اسکینڈل ثابت ہوگی۔
مشیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نیلامی سے 120 ارب آنے کی توقع تھی، نجکاری پر بہت اطمینان ہے اچھی قیمت پر ہوئی۔
عارف حبیب گروپ کے سربراہ عارف حبیب نے کہا ہے کہ ہمارا اندازہ تھا کہ بولی 130 ارب روپے تک جائے گی۔
پارلیمنٹ لاجز کے بعض رہائشی یونٹس پر 50 لاکھ روپے تک کے اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔
بیان سے منحرف ہونے پر اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت دو بہنوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
خاتون ڈاکٹر کی سب انسپکٹر کے خلاف درخواست پر انکوائری مکمل ہو گئی۔
مشیر خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری پر ردِعمل دیا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے پاس ہے۔
راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ ڈھلہ گاؤں کے قریب ایک بچے پر جنگلی سور نے حملہ کر دیا۔
جیکب آباد کا 12 سالہ بچہ ریبیز میں مبتلا ہوگیا۔ کراچی میں نجی اسپتال کے ڈاکٹر کے مطابق بچے میں کتے کے کاٹنے کے دو ماہ بعد ریبیز کی علامات ظاہر ہوئیں۔
لودھراں میں سیشن کورٹ نے کہروڑپکا میں لڑکے سے اجتماعی بدفعلی کیس کی سماعت کی۔
قرآن پاک کے اوراق کے تحفظ سے متعلق قرار داد پنجاب اسمبلی میں منظور کرلی گئی۔ قرار داد حکومتی رکن پیر اشرف رسول کی جانب سے پیش کی گئی۔