• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی، مسجد آیا صوفیا میں کئی صديوں بعد شبِ معراج کی محفل

ترکی کی تاریخی مسجد آیا صوفیا میں کئی صديوں بعد شبِ معراج کی محفل منعقد ہوئی۔

ترکی کے شہر استنبول کی تاریخی مسجد آیا صوفیہ میں شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔

مسجد آیا صوفیہ میں شب معراج کے حوالے سے خصوصی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

8 دہائیوں سے زائد عرصے کے بعد شب معراج کے موقع پر مسجد میں درود و سلام کی صدائیں بلند ہوئیں۔

تازہ ترین