• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزمان کی سرپرستی کرنے والے 2 پولیس افسر اور ایک اہلکار گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سچل انویسٹی گیشن پولیس نے جیب کتروں کے بیان لینے کے بعد دو پولیس افسران اور اہلکار کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار پولیس اہلکار شہر کے مختلف علاقوں میں جیب کتروں کی سر پرستی کرتے ہیں،گرفتار ملزمان میں سب انسپکٹر نور محمد گوپانگ،سب انسپکٹر پناہ گوپانگ اور ہیڈ کانسٹیبل شاکر گوپانگ شامل ہیں۔

تازہ ترین