• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 249 کا ضمنی الیکشن، 4 امیدواروں کے کاغذات منظور، ایک امیدوار کے مسترد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کا ضمنی انتخاب کے لیےامیدواروں کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے،اتوار کو 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی،4 امیدواروں کے کاغذات منظور اور ایک امیدوار کے کاغذات مسترد ہوئے، کاغذات نامزدگی منظور ہونے والوں میں مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل، سلمان خان،پاکستان مسلم الائینس کے حضرت عمر خان اور رحمت اللہ وزیر شامل ہیں جبکہ آزاد امیدوار زنیرہ رحمان کےکا غذات مسترد کردیے گئے،اس حلقہ میں ضمنی انتخاب29 اپریل کو ہوگا۔

تازہ ترین